Business Recorder - Sports

نمائشی میچوں میں تجربات کے بعد آرینا سبلینکا آسٹریلین اوپن کے لیے مکمل تیار
آرینا سبلینکا نے آسٹریلین اوپن سے قبل نمائشی میچوں (ایگزیبیشن) کو  کھیل میں بہتری لانے کا بہترین ذریعہ قرار دیا ہے۔ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی نے گزشتہ ماہ اٹلانٹا، نیویارک اور دبئی میں کئی نمائشی میچز کھیلے، جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان مقابلوں نے انہیں اپنی نئی تکنیک کو آزمانے کا موقع فراہم کیا۔

سبلینکا نے 2026 کے سیزن کا آغاز برسبین ٹائٹل جیت کر کیا ہے اور وہ اپنی طاقتور شاٹس کے ساتھ ساتھ ”سرو اینڈ والی“ کے امتزاج سے تیسری بار آسٹریلین اوپن جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ مقابلہ صرف ان کے اور ایگا سوئیٹیک کے درمیان نہیں، بلکہ کوکو گاف اور ریباکینا جیسی کھلاڑی بھی ٹائٹل کی مضبوط امیدوار ہیں۔ 27 سالہ کھلاڑی کے مطابق ان کی کامیابی کا راز میچ کے دن مکمل توجہ اور فارغ دن میں ٹینس کی دنیا سے مکمل کٹ کر خود کو تازہ دم رکھنے میں چھپا ہے۔