Business Recorder - Pakistan

سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن کیپٹل ٹیرف کو غیر آئینی قرار دے دیا
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے انڈسٹریز پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے کیپٹل  ٹیرف کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا۔

ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو انڈسٹریز پر سوئی سدرن کے کیپٹو ٹیرف کے نفاذ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ اس کا نفاذ آئین اور قانون کے منافی ہے۔

درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ فروری 2025 میں عائد کیے گئے کیپٹل ٹیرف کی وجہ سے پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا اور صنعتی یونٹس کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

صنعتوں کی نمائندگی کرنے والے درخواست گزاروں نے دلیل دی کہ اس ٹیرف کی وجہ سے صنعتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں اور بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت برآمدات اور روزگار پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

سماعت کے دوران عدالت نے اب تک وصول کئے گئے واجبات کو آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کردی۔