Business Recorder - Business & Finance

ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی کا پاکستان میں خود مختار اے آئی کلاؤڈ شروع کرنے کا منصوبہ
پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت پاکستان کا پہلا خود مختار اے آئی کلاؤڈ تیار کیا جا سکے گا۔

اس منصوبے کا مقصد ٹیلی کام کمپنیوں، بینکوں، کلاؤڈ فراہم کنندگان اور بڑے اداروں کے حساس ڈیٹا کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کو فروغ دینا ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہے جن کی وجہ سے تجربات اور پیداواری عمل میں سستی آتی ہے۔

جی پی یو کمپیوٹنگ اور دیگر پلیٹ فارم میں ضم کیا جائے گا جس سے  اداروں کو مکمل مصنوعی ذہانت پر تیزی سے منتقل ہونے میں معاونت ہو۔ اس ڈیٹا سینٹر سے مقامی اسٹارٹ اپس، یونیورسٹیوں، اداروں اور خدمات کی صنعت کا ڈیٹا بیرون ملک سروسز پر نہیں رکھنا پڑے گا۔

ڈیٹا والٹ پاکستان کی بانی اور سی ای او مہوش سلمان علی نے کہا کہ اس شراکت داری کا مقصد خود مختااور بڑے پیمانے پرر مصنوعی ذہانت  کے استعمال کے ذریعے حساس ڈیٹا ملک کے اندر ہی محفوظ رکھنا ہے۔

اس منصوبے کے اہم متوقع نتائج میں بینکنگ، ٹیلی کمیونیکیشن، صحت، مینوفیکچرنگ اور سرکاری شعبوں میں مصنوعی ذہانت  کے استعمال کو تیزی سے مارکیٹ میں لانا شامل ہے۔
یہ پلیٹ فارم صنعت کے اس عالمی رجحان کے عین مطابق ہے جو ’سیلف سروس پی یو جی کلاؤڈز‘ کی طرف بڑھ رہا ہے۔

رافے سسٹمز کے سی ای او حسیب بدھانی نے رفتار اور کنٹرول کے توازن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ  صارفین سیکیورٹی یا کنٹرول پر سمجھوتہ کیے بغیر فوری طور پر اے آئی کے نتائج چاہتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026