Business Recorder - Sports

ایشز سیریز سے محرومی کے بعد آسٹریلوی فاسٹ باؤلر ہیزل ووڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مکمل فٹ
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ نے انجری کے باعث ایشز سیریز سے باہر رہنے کے بعد اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مکمل فٹ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ 36 سالہ باؤلر ہیمسٹرنگ اور پھر ری ہیب کے دوران ایڑی کی تکلیف  کا شکار ہوئے تھے، تاہم وہ کولمبو میں 11 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے لیے پرامید ہیں۔

ہیزل ووڈ کی واپسی آسٹریلوی پیس اٹیک کے لیے اہم ہے، کیونکہ مچل اسٹارک ریٹائر ہو چکے ہیں اور پیٹ کمنز بھی کمر کی تکلیف کے باعث مکمل فٹ نہیں۔

ہیزل ووڈ ورلڈ کپ کے بعد آئی پی ایل اور پھر آسٹریلیا کے طویل ٹیسٹ سیزن میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال ان کی توجہ وائٹ بال کرکٹ پر ہے جبکہ ٹیسٹ ورک لوڈ کا فیصلہ سیریز کے دوران صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا۔