Business Recorder - World

افغان طالبان نے بھارتی دارالحکومت میں سفیر تعینات کردیا
افغانستان کی طالبان حکومت نے 2021 میں اقتدار میں واپسی کے بعد بھارت میں اپنا پہلا سینئر اہلکار مقرر کیا ہے، جو دہلی میں ان کے سفارت خانے کی قیادت سنبھالیں گے۔

بھارت نے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا، تاہم یہ اقدام تعلقات میں بہتری کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ نئی دہلی اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔

سفارت خانے کے ایک بیان کے مطابق طالبان کے وزارت خارجہ کے اہلکار نور احمد نور نے بطور ناظم المور ذمہ داریاں سنبھالی ہیں اور پہلے ہی بھارتی حکام سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

افغان سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں فریقین نے افغانستان-بھارت تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

بھارت نے اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا، لیکن افغان سفارت خانے نے نور احمد نور کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس میں وہ بھارتی وزارت خارجہ کے سینئر اہلکار آنند پرکاش کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

طالبان کی سخت اسلامی قانون کی تشریح بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکومت کے لیے غیر متوقع لگ سکتی ہے، لیکن بھارت نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔

بھارت اور پاکستان، جو ایٹمی ہتھیار رکھنے والے حریف ہیں، مئی 2025 میں مختصر لیکن مہلک جھڑپ میں ملوث  ہوئے، جو دہائیوں میں ان کا بدترین تصادم تھا۔

یہ تقرری طالبان کے لیے اہمیت رکھتی ہے کیونکہ وہ افغانستان کے بیرون ملک سفارتی مشنز پر کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے اور بین الاقوامی قبولیت کے حصول کی کوشش کر رہے ہیں۔

اکتوبر میں، بھارت نے اعلان کیا تھا کہ وہ افغانستان میں اپنے تکنیکی مشن کو مکمل سفارت خانے میں اپ گریڈ کرے گا۔

روس واحد ملک ہے جس نے باضابطہ طور پر افغان طالبان حکومت کو تسلیم کیا ہے۔