Business Recorder - Markets

سونے کے فی تولہ نرخ میں 7,700 روپے کا بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمتیں پیر کو ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 7,700 روپے کے اضافے کے بعد 480,962 روپے ہو گئی۔

اسی طرح آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز سرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 6,602 روپے بڑھ کر 412,347 روپے پر فروخت ہوئی۔

گزشتہ ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,700 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد یہ 473,262 روپے تک پہنچ گئی تھی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 77 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4,586 ڈالر (بشمول 20 ڈالر پریمیم) ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی 430 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 8,895 روپے فی تولہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔