Business Recorder - Sports

بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تصدیق کی ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت پیٹ کے نچلے حصے میں انجری  کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

سیریز کے پہلے میچ سے قبل جاری بیان میں بتایا گیا کہ پنت ہفتے کے روز ودودرا میں پریکٹس سیشن کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے اچانک تکلیف کا شکار ہوئے۔

طبی معائنے اور ایم آر آئی اسکین کے بعد ڈاکٹروں نے ان کے پٹھوں میں کھچاؤ کی تشخیص کی ہے، جس کے باعث وہ پوری سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ نوجوان وکٹ کیپر دھرو جریل کو متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا ہے، جو پہلے ہی بھارتی اسکواڈ کے ساتھ موجود ہیں۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان 18 جنوری کو ون ڈے سیریز ختم ہونے کے بعد اسی ماہ پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام مقابلے 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا اہم حصہ ہیں، جس کی میزبانی مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا کر رہے ہیں۔