Business Recorder - World

کیو پر روس کا ڈرون حملہ ، 4 افراد ہلاک ، شہر میں آگ بھڑک اٹھی
یوکرینی حکام کے مطابق جمعہ کی علی الصبح روس نے دارالحکومت کیو کو ڈرونز سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ایمرجنسی میڈیکل ورکر بھی شامل ہے جو متاثرہ عمارت پر ہونے والے دوسرے مسلسل حملے کی زد میں آگیا۔

شہر کی فوجی انتظامیہ کے سربراہ تیمور تکاچینکو اور میئر وٹالی کلِٹشکو نے بتایا کہ حملوں سے رہائشی عمارتوں، ایک شاپنگ سینٹر اور طبی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دریائے نیپرو کے مشرقی کنارے پر واقع ایک کثیر المنزلہ عمارت کا پورا داخلی راستہ تباہ ہو گیا، جبکہ شہر کے وسطی اضلاع میں آگ بھڑک اٹھی۔

میئر کے مطابق حملے سے بنیادی انفرااسٹرکچر متاثر ہوا ہے، جس کے باعث کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ کیو میں پانچ گھنٹے تک فضائی الرٹ برقرار رہا، جبکہ مغربی یوکرین کے علاقے لیویو  میں بھی ایک انفرااسٹرکچر ہدف کو نشانہ بنایا گیا۔