Business Recorder - Markets

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,400 روپے کا اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے ساتھ  ہی جمعہ کو پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 3,400 روپے اضافے کے بعد 4,69,562 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز سرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے جاری  اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2,915 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 4,02,573 روپے پر فروخت ہوا۔ اس سے قبل جمعرات کو سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی اور یہ 4,66,162 روپے فی تولہ پر بند ہوا تھا۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت 34 ڈالر اضافے کے ساتھ 4,472 ڈالر فی اونس (بشمول 20 ڈالر پریمیم) تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی 70 روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد اس کی نئی قیمت 8,195 روپے فی تولہ مقرر کی گئی ہے۔