Business Recorder - Sports

پی ایس ایل کا دائرہ وسیع : حیدرآباد اور سیالکوٹ کی شمولیت سے ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی
جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ  تاریخی نیلامی کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی متعارف کرائی گئی دو فرنچائزز میں سے ایک  کنگز مین کے نام فروخت کر دی گئی۔نیلامی میں پہلے سے کوالیفائی کرنے والے تمام 10 بولی دہندگان نے حصہ لیا اور نئی ٹیم کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے مسابقتی بولیاں جمع کرائیں۔

فواد سرور کی ملکیتی کمپنی ’کنگز مین‘ نے ایک ارب 75 کروڑ روپے کی سب سے زیادہ بولی دے کر فرنچائز کے حقوق حاصل کر لیے۔

علی ترین کی پی ایس ایل نیلامی سے دستبرداری

ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز نیلامی سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لیگ کے ساتھ ان کا تعلق ہمیشہ جنوبی پنجاب کی نمائندگی کے جذبے پر مبنی رہا، نہ کہ صرف ایک کرکٹ ٹیم کی ملکیت پر۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری  بیان میں علی ترین نے اعلان کیا کہ وہ اور ان کا خاندان اس سال کی فرنچائز نیلامی میں حصہ نہیں لیں گے۔

ملتان سلطانز کے ساتھ اپنے دور کو یاد کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ ان کی شمولیت کا مقصد جنوبی پنجاب کو آواز دینا تھا، ایک ایسا خطہ جسے ان کے بقول طویل عرصے سے نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی نمائندگی کا یہی احساس ان تمام کاموں کی بنیاد بنا جو انہوں نے فرنچائز کے ساتھ اپنے وقت کے دوران کیے۔

علی ترین نے مزید کہا کہ مستقبل میں اگر وہ پی ایس ایل میں واپس آئے تو اسی مقصد کے تحت آئیں گے اور یہ کہ جنوبی پنجاب ان کے دل کے بہت قریب ہے۔

فی الحال انہوں نے کہا کہ وہ اسٹیڈیم کی نشستوں سے لیگ کی حمایت کریں گے، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی  اور شائقین کے ساتھ خوشیاں منائیں گے جبکہ اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ جب ملتان کی فرنچائز دوبارہ فروخت کے لیے پیش کی جائے گی تو وہ واپسی کے لیے تیار ہوں گے۔

یہ نیلامی اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہی ہے، جسے ایچ بی ایل پی ایس ایل، پی سی بی کے آفیشل یوٹیوب چینلز، ٹیپ میڈ ، تماشہ، مائیکو اور پی سی بی لائیو (برطانیہ ریجن) پر براہ راست دکھایا جا رہا ہے۔

پی سی بی نے اس سے قبل کہا تھا کہ مجموعی طور پر 10 تکنیکی طور پر اہل بولی دہندگان دو ٹیموں کے لیے مقابلہ کریں گے، کیونکہ ایچ بی ایل پی ایس ایل اپنے 11ویں اور تاریخی سیزن میں چھ سے بڑھ کر آٹھ ٹیموں تک پھیلنے کے لیے تیار ہے، جو 26 مارچ سے 3 مئی 2026 کے درمیان منعقد ہونا طے پایا ہے۔

پی سی بی نے مزید بتایا کہ بولی دہندگان میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کاروبار شامل ہیں، جن میں ایگری بزنس، ٹیلی کمیونیکیشن، رئیل اسٹیٹ، امریکہ کی ایک سافٹ ویئر کمپنی اور پاکستان سمیت بیرون ملک کی ٹیک کمپنیاں شامل ہیں۔

ممکنہ فرنچائز الاٹمنٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے شہروں میں فیصل آباد، گلگت، حیدرآباد، مظفرآباد، راولپنڈی اور سیالکوٹ شامل ہیں۔

پی سی بی کا کہنا تھا کہ بالترتیب 7 اور 13 دسمبر 2025 کو لندن اور نیو یارک میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے دو بڑے روڈ شوز کی زبردست کامیابی کے بعد 12 پارٹیوں نے دو نئی ٹیموں کے لیے بولیاں جمع کرائیں،تاہم  مکمل تکنیکی جانچ کے عمل کے بعد 10 بولی دہندگان کھلی نیلامی کے ذریعے دو نئی ٹیموں کی ملکیت کے لیے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں جن میں درج ذیل شامل ہیں :

(ایم نیکسٹ انک)عمر مشتاق اور  علی مشتاق

(ڈھرکی شوگر ملز)مخدوم سید علی محمود

(ایف کے ایس) فواد سرور

(انوریکس) محمد ذاکر علی

(آئی ٹو سی) امیر وائن

(جیز)عامر ابراہیم

(اوز ڈویلپرز) حمزہ مجید

(پرزم ڈویلپرز) سی ای او مسعود علوی

(ویگو ٹیل) نوید گابا

(ولی ٹیکنالوجیز)احسن طاہر

دریں اثنا پاکستان پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کی میزبانی 26 مارچ سے 3 مئی تک کرے گا، جس میں دو نئی فرنچائزز ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔