Business Recorder - Sports

آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ جیت کر ایشز سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر ایشیز سیریز 4۔ 1 سے اپنے نام کر لی۔

سڈنی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔ کھیل کے آخری روز انگلینڈ کی ٹیم 342 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی اور آسٹریلیا کو 160 رنز کا آسان ہدف دیا۔

انگلش ٹیم کی دوسری اننگز میں جیکب بیتھل 154 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ ہیری بروک اور بین ڈکٹ نے 42،42 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک اور ویبسٹر نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں آسٹریلیا نے 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ٹریوس ہیڈ نے 29، جیک۔ویتھرالڈ34، مارنس لیبوشین 37 اور الیکس کیری نے 22 رنز بنائے۔

پہلی اننگز میں 163 بنانے والے ٹریوس ہیڈ مین آف دی میچ جب کہ مچل اسٹارک کو 46 وکٹیں لینے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔