Business Recorder - Pakistan

ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ جیل کے باہر پھر دھرنا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں نے گزشتہ ہفتے کی طرح پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر ایک بار پھر دھرنا دیا، کیونکہ انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

منگل کا دن عمران خان کے اہل خانہ اور قانونی ٹیم کے لیے ملاقات کا دن مقرر ہے، تاہم ان کی بہنوں علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خان  کو ملاقات سے روک دیا گیا۔

پی ٹی آئی کے عبوری چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، عاقب خان، مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان، ارکانِ قومی اسمبلی اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے فیکٹری ناکہ پر دھرنے میں شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ جیل کی طرف جانے والے راستے بند ہونے کی وجہ سے طے شدہ قرآن خوانی میں تاخیر ہوئی، جس کے باعث لوگوں نے جگہ جگہ رکاوٹوں پر ہی قرآن خوانی شروع کر دی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، جو حکام کے خوف کو ظاہر کرتا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے قریب دہگل چیک پوسٹ پر میڈیا کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود قیادت کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے اندر اسٹریٹ موومنٹ یا محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے حوالے سے کوئی اختلافات نہیں ہیں۔

سلمان اکرم راجہ نے احتجاج کے دوران مظاہرین پر واٹر کینن کے استعمال اور قرآن خوانی کے مقام پر گندہ پانی پھینکنے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان کے بغیر کسی بھی قسم کے مذاکرات کا نتیجہ  صفر ہوگا۔آخری اطلاعات تک احتجاج جاری تھا۔