Business Recorder - World

روس کا پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کے مبینہ ثبوت امریکہ کے حوالے کرنے کا دعویٰ
ماسکو میں اعلیٰ روسی فوجی عہدیدار ایڈمرل ایگور کوسٹیوکوف نے امریکی ملٹری اتاشی کو  مبینہ یوکرینی ڈرون کا حصہ پیش کیا ہے۔ روس کا دعویٰ ہے کہ اس ڈرون کے میموری کنٹرولر سے حاصل کردہ ڈیٹا ثابت کرتا ہے کہ یوکرین نے رواں ہفتے نووگوروڈ کے علاقے میں صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو 91 ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

روس نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس واقعے کے بعد یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ کے ساتھ جاری مذاکرات میں اپنے مؤقف پر نظرثانی کرے گا۔ دوسری جانب یوکرین اور مغربی ممالک نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

یوکرین کا کہنا ہے کہ یہ روس کی ڈس انفارمیشن مہم ہے ,تاکہ صدر زیلنسکی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ملاقات کے بعد کیف اور واشنگٹن کے تعلقات میں دراڑ ڈالی جا سکے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے ابتدا میں اس واقعے پر غصے کا اظہار کیا تھا، اب محتاط نظر آتے ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق امریکی حکام کو ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ یوکرین نے پیوٹن کو نشانہ بنایا ہو۔