Business Recorder - Pakistan

وزیراعظم کا امپورٹ بل کم کرنے پر زور ، تیل و گیس کی دریافت میں تیزی لانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے اس ضرورت پر زور دیا  کہ پیٹرولیم مصنوعات پر پاکستان کے انحصار کو کم کرنے اور قیمتی زرمبادلہ بچانے کے لیے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو ترجیح دی جائے۔

پٹرولیم سیکٹر کے امور پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ تیل و گیس کی درآمد سے لے کر صارف تک پہنچنے والی پوری سپلائی چین کو ترجیحی بنیادوں پر ڈیجیٹل نظام سے منسلک کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سپلائی چین کی ڈیجیٹلائزیشن سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے میں مدد ملے گی اور قومی خزانے کو بڑے پیمانے پر فائدہ پہنچے گا۔

اجلاس کے دوران پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈ میپ پر بریفنگ دی گئی، جس میں انکشاف کیا گیا کہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں واقع نلپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔

وزیراعظم نے اس دریافت پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔ حکام نے اجلاس کو بتایا کہ ان نئے ذخائر سے یومیہ 4 ہزار 100 بیرل تک تیل کی پیداوار ممکن ہو سکے گی۔

وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس موسمِ سرما میں گھریلو صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس فراہم کی جا رہی ہے۔ آر ایل این جی کنکشنز پر کام تیزی سے جاری ہے اور جون 2026 تک 3 لاکھ 50 ہزار کنکشنز مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ ’شیوا‘ اور ’بٹانی‘ گیس فیلڈز کے لیے پائپ لائنیں بچھا دی گئی ہیں، جبکہ ’کوٹ پالک‘ گیس فیلڈ سے پائپ لائن بچھانے کا کام جاری ہے۔

اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔