Business Recorder - Pakistan

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام کا آسان خدمت سینٹر کا دورہ
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد کے سیکٹر G-9 میں تعمیر ہونے والے پاکستان آسان خدمت سینٹر کا دورہ کیا۔

یہ سینٹر آذربائیجان اور پاکستان کے باہمی اشتراک سے قائم کیا جا رہا ہے، جو اس وقت تکمیل کے قریب ہے۔ یہ سینٹر وزیراعظم شہباز شریف کے ڈیجیٹل نیشن وژن کے مطابق بین الاقوامی معیار کی شہری خدمات فراہم کرے گا۔

دورے کے موقع پر وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کو شہری مرکوز سروس ڈلیوری، انٹیگریٹڈ عوامی خدمات اور ٹیکنالوجی پر مبنی فیسلیٹیشن ماڈل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی نے بطور صارف سسٹم سے سروس حاصل کر کے عوامی سہولیات کے معیار کا عملی جائزہ لیا۔ وزیر شزا فاطمہ نے ڈیجیٹل نظام پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔

وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ یہ مرکز عوام اور حکومت کے درمیان براہِ راست رابطے کو مؤثر، آسان اور شفاف بنانے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے، اس مرکز میں 80 سے زائد سرکاری خدمات عوام کو ایک ہی چھت کے نیچے میسر ہوں گی۔

وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل گورننس ماڈل کو مضبوط بنانے کے لیے ایسے فسیلیٹیشن سینٹرز کلیدی کردار ادا کریں گے۔یہ منصوبہ عوامی خدمت، ڈیجیٹل اصلاحات اور جدید حکومتی سروس ڈیلیوری کے نئے دور کی بنیاد رکھ رہا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025