Business Recorder - World

ٹرمپ کا شکاگو ، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانے کا اعلان
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز کو ہٹا رہی ہے، تاہم انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں خبردار کیا کہ اگر جرائم کی شرح بڑھی تو وفاقی افواج  دوبارہ واپس آئیں گی۔

ان شہروں کے مقامی رہنماؤں اور ڈیموکریٹس نے ان تعیناتیوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور محدود پرتشدد واقعات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، تاکہ فوج بھیجنے کا جواز پیدا کیا جا سکے جب کہ اس کے برعکس ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ جرائم کے خاتمے اور وفاقی املاک کی حفاظت کے لیے ان ”محبِ وطن“ دستوں کی تعیناتی ناگزیر تھی۔

صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ہم شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز ہٹا رہے ہیں، باوجود اس کے کہ ان شہروں میں جرائم میں بڑی کمی صرف ان کی موجودگی کی وجہ سے آئی۔ ہم شاید اس سے بھی زیادہ سخت اور مضبوط شکل میں واپس آئیں گے جب جرائم دوبارہ بڑھیں گے اور یہ صرف وقت کی بات ہے!