Business Recorder - World

ماسکو پر حملے کی کوشش ناکام ، روسی فضائی دفاعی نظام نے 5 ڈرونز تباہ کر دیے
ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے بتایا کہ روسی فضائی دفاعی یونٹوں نے نئے سال کی شب ماسکو کی طرف بڑھنے والے یوکرین کے پانچ ڈرونز کو مار گرایا۔

جمعرات کی صبح سویرے تین گھنٹے سے زائد وقت کے دوران ٹیلی گرام پر پیغامات کی ایک سیریز میں سوبیانین نے کہا کہ ماہر عملہ ان مقامات پر ڈرونز کے ملبے کا معائنہ کر رہا ہے جہاں وہ زمین پر گرے تھے۔

میئر  نے حملے کے نتیجے میں کسی جانی  یا مالی نقصان کا ذکر نہیں کیا, تاہم اس خطرے کے پیشِ نظر ماسکو کے ڈومودیڈوو ہوائی اڈے پر کچھ دیر کے لیے پابندیاں عائد کر دی گئی تھیں۔ اس کے علاوہ جنوبی اور وسطی روس کے دیگر ہوائی اڈوں پر بھی عارضی طور پر پروازوں کی آمد و رفت محدود رہی۔