Business Recorder - Sports

اسپنر راشد خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی قیادت کریں گے
مایہ ناز اسپنر راشد خان اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے  اعلان کردہ مضبوط افغان اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔

بھارت اور سری لنکا میں شیڈول اس ٹورنامنٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں راشد خان کے اسپن پارٹنر مجیب الرحمان اور فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کی بھی واپسی ہوئی ہے۔ کندھے کی انجری کے بعد فاسٹ بولر نوین الحق بھی ٹیم میں واپس آئے ہیں، جنہوں نے آخری بار دسمبر 2024 میں زمبابوے کے خلاف افغانستان کی نمائندگی کی تھی۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان کا کہنا ہے کہ ٹیم دو سال قبل امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ نصیب خان نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کا سفر شاندار رہا تھا اور ہمیں امید ہے کہ اس سال ایشیائی حالات میں اس سے بھی بہتر نتائج ملیں گے۔

دو سال قبل افغانستان نے سیمی فائنل تک پہنچنے کے سفر میں نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔ ورلڈ کپ سے قبل افغان ٹیم متحدہ عرب امارات  میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔

20 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا آغاز 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں ہوگا، جہاں راشد خان کی ٹیم کو گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، یو اے ای اور کینیڈا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ افغانستان اپنی مہم کا آغاز 8 فروری کو چنئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گا۔

اسکواڈ میں راشد خان (کپتان)، ابراہیم زدران، رحمان اللہ گرباز، محمد اسحاق، صدیق اللہ اٹل، درویش رسولی، شاہد اللہ کمال، عظمت اللہ عمرزئی، گلبدین نائب، محمد نبی، نور احمد، مجیب الرحمان، نوین الحق، فضل حق فاروقی، عبداللہ احمد زئی شامل ہیں ۔