Business Recorder - Business & Finance

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی، 100انڈیکس تقریباً 600 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایک) میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان جاری رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بلند سطح پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، انڈیکس دن بھر مثبت زون میں رہا، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس دن کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 74 ہزار 805 پوائنٹس کی بلند سطح پر جاپہنچا، بعدازاں منافع خوری کا رجحان غالب آنے سے انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 121 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

بعد ازاں مارکیٹ مستحکم ہوئی اور ایک محدود حد میں تجارت کرتی رہی۔

کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 576.45 پوائنٹس یا 0.33 فیص اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 174,472.79 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔

بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق، بھاری وزن والے اسٹاکس جیسے  پی ایس او،پی پی ایل ،یو بی ایل، او جی ڈی سی اور حبکو نے تیزی کی قیادت کی، جنہوں نے مجموعی طور پر انڈیکس میں تقریباً 565 پوائنٹس کا اضافہ کیا۔

اہم پیش رفت کے طور پر پاکستان نے اسلامی مالیات کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور کیا، جہاں وزارتِ خزانہ نے 2025 کے دوران دو کھرب روپے سے زائد مالیت کے سکوک جاری کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا، جو 2008 کے بعد کسی ایک کیلنڈر سال میں سب سے بڑا سکوک اجرا ہے۔

کارپوریٹ سیکٹر میں میزان بینک لمیٹڈ نے ڈاکٹر سید عامر علی کو اپنا صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پیر کو زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,496 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ملکی تاریخ میں پہلی بار173,896 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔

بین الاقوامی سطح پر منگل کو ایشیائی حصص (شیئرز) میں مندی دیکھی گئی، جس کی وجہ وال اسٹریٹ (امریکی اسٹاک مارکیٹ) میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی گراوٹ بنی۔ اسی دوران، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ یہ استحکام ان قیمتی دھاتوں کی ریکارڈ بلندیوں سے اچانک آنے والی بڑی کمی کے بعد دیکھا گیا جس سے ان کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا جوش کسی حد تک کم ہو گیا۔

عالمی جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافے کے طور پر، چین نے منگل کو تائیوان کے ارد گرد 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی براہِ راست فائرنگ کی مشقیں کیں۔

چھٹیوں کی وجہ سے مختصر ہونے والے ہفتے میں زیادہ تر مارکیٹوں میں لیکویڈیٹی کم رہی جس کے نتیجے میں قیمتوں میں تیز اور غیر مستحکم اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔

منگل کو جاپان کے علاوہ ایشیا پیسفک کے شیئرز کے لیےایم ایس سی آئی کا وسیع ترین انڈیکس 0.1 فیصد گرگیا تاہم یہ سالانہ بنیاد پر 26.7 فیصد کے اضافے کے لیے تیار تھا جو 2017 کے بعد بہترین کارکردگی ہے۔

جاپان کا نِکی انڈیکس 0.2 فیصد کم ہوا لیکن سالانہ بنیاد پر یہ 26 فیصد بڑھا۔

تائیوانی شیئرز میں 0.7 فیصد کمی اور چین کے بلیو چِپ اسٹاکس میں 0.3 فیصد کمی دیکھی گئی جو بیجنگ کی تائیوان کے ارد گرد براہِ راست فائرنگ کی مشقوں کے بعد ہوئی۔

دریں اثناء انٹر بینک مارکیٹ میں منگل کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں  پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر مقامی کرنسی 280.15 روپے پر بند ہوئی، جو ڈالر کے مقابلے میں ایک پیسے کا اضافہ ہے۔

آل شیئر انڈیکس پر حجم پچھلے روز کے 858.05 ملین سے کم ہو کر 851.04 ملین ہو گیا۔ حصص کی مالیت 42.87 ارب روپے سے بڑھ کر 44.90 ارب روپے ہو گئی۔

ٹرسٹ بروکریج 57.46 ملین حصص کے ساتھ حجم میں سب سے آگے رہا، اس کے بعد فوجی فوڈز لمیٹڈ 54.42 ملین حصص اور یونٹی فوڈز لمیٹڈ 49.22 ملین حصص کے ساتھ آئے۔

منگل کو 479 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 282 کے حصص میں اضافہ، 158 میں کمی اور 39 کے حصص مستحکم رہے۔