Business Recorder - World

نیپال میں نوجوان قیادت کا اتحاد روایتی جماعتوں کیلئے بڑا چیلنج قرار
نیپال میں آئندہ سال مارچ میں ہونے  والے پارلیمانی انتخابات سے قبل دو مقبول رہنماؤں نے اتحاد قائم کر لیا ہے، جسے گزشتہ تین دہائیوں سے ملکی سیاست پر حاوی روایتی جماعتوں کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔

ریپر موسیقار سے کٹھمنڈو کے میئر بننے والے بلندر شاہ، المعروف بالن  نے  راشٹریہ سوتنترا پارٹی (آر ایس پی) میں شمولیت اختیار کر لی، جس کی قیادت سابق ٹی وی میزبان ربی لمچھانے کر رہے ہیں۔

معاہدے کے تحت اگر آر ایس پی 5 مارچ کے انتخابات جیت گئی تو 35 سالہ بالن وزیرِاعظم بنیں گے، جبکہ لمچھانے پارٹی سربراہ رہیں گے۔

دونوں رہنماؤں نے جین زی احتجاجوں کے دوران اٹھائے گئے بدعنوانی مخالف مطالبات پورے کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے، جن کے نتیجے میں سابق وزیرِاعظم کے پی شرما اولیٰ کو استعفیٰ دینا پڑا تھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اتحاد نوجوان ووٹروں کو متحرک کرنے کی ایک مؤثر حکمتِ عملی ہے۔