Business Recorder - Business & Finance

کپاس کی برآمدات سے متعلق معاملات اسٹیٹ بینک کے حوالے کردیے گئے
وفاقی حکومت نے کپاس کی برآمدات کے معاملات ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) سے لے کر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سپرد کر دیے ہیں۔

اس سلسلے میں وزارتِ تجارت نے ایس آر او (S.R.O. 2486(1)/2025) جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ امپورٹس اینڈ ایکسپورٹس (کنٹرول) ایکٹ، 1950 کے سیکشن 3 کے سب سیکشن (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے، وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر، 2022 میں درج ذیل مزید ترامیم کرنے کی ہدایت کی ہے، یعنی:“

سیرئیل نمبر 9 کے کالم (4) میں یہ درج ہوگا کہ (i) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس کنٹریکٹ کی کل مالیت کا 1 فیصد بطور سیکیورٹی ڈپازٹ جمع کروانا ہوگا اور شپنگ دستاویزات کے ساتھ کسٹمز حکام کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اس کی تصدیقی دستاویز پیش کرنی ہوگی۔(ii) خریدار (امپورٹر) کی جانب سے ایک ناقابلِ واپسی لیٹر آف کریڈٹ  کھولا جائے گا اور کنٹریکٹ شدہ مقدار کی شپمنٹ 180 دنوں کے اندر مکمل کرنا ہوگی۔ مقررہ وقت کے اندر کنٹریکٹ پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اس مقدار کے تناسب سے سیکیورٹی ڈپازٹ ضبط کر لے گا جو برآمد نہیں کی گئی ہو گی۔“

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025