Business Recorder - Markets - Commodities

مارکیٹ سپلائی کے خطرات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
خام تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو معمولی اضافہ دیکھا گیا جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے وینزویلا کی تیل کی ترسیلات پر معاشی دباؤ میں اضافہ اور ابوجا حکومت کی درخواست پر شمال مغربی نائیجیریا میں اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں کے خلاف امریکی فضائی حملے بنے۔

برنٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے  سے 62.30 امریکی ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ  کروڈ بھی 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 58.41 امریکی ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔

وینزویلا اور نائیجیریا دونوں بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک ہیں۔

اگرچہ نائیجیریا کی تیل کی تنصیبات اور ذخائر بنیادی طور پر ملک کے جنوبی حصے میں واقع ہیں، لیکن (شمال مغرب میں ہونے والے) ان فضائی حملوں نے جغرافیائی و سیاسی خطرات میں اضافہ کردیا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے اپنی فوجی افواج کو کم از کم اگلے دو ماہ تک وینزویلا کے تیل کے قرنطینہ پر توجہ مرکوز کرنے کا حکم دیا ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن فی الحال کاراکاس (وینزویلا) پر دباؤ ڈالنے کے لیے فوجی ذرائع کے بجائے معاشی ذرائع استعمال کرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہے۔

گلیکسی فیوچرز کے تجزیہ کار ٹونگ چوان  کا کہنا ہے کہ کرسمس کی تعطیلات کے باعث مارکیٹوں کی بندش کی وجہ سے سال کے اختتام پر مارکیٹ کی سرگرمیاں نسبتاً دھیمی رہی ہیں۔