Business Recorder - Pakistan

بلوچستان کے علاقے قلات میں بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک ، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  سیکیورٹی فورسز نے  دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد  8 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، جو علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے تھے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ 7 دسمبر کو بھی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر ایک اور کارروائی کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کیا تھا۔