Business Recorder - World

بنگلہ دیش کی سیاست میں اہم موڑ، وزیرِاعظم کے مضبوط امیدوار جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان تقریباً 17 برس کی جلاوطنی کے بعد جمعرات کو ڈھاکہ واپس پہنچ گئے۔ پارٹی کو امید ہے کہ ان کی واپسی 12 فروری کے انتخابات سے قبل کارکنوں میں نیا جوش پیدا کرے گی،عوامی حلقوں میں انہیں وزارتِ عظمیٰ کا مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے۔

ان کی آمد پر ہزاروں حامیوں نے ہوائی اڈے سے استقبالی مقام تک سڑکوں کے کنارے پارٹی پرچم لہرائے اور نعروں سے استقبال کیا۔ 60 سالہ طارق رحمان، سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے ہیں اور 2008 سے لندن میں مقیم تھے۔

وہ منی لانڈرنگ اور شیخ حسینہ کے قتل کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمات میں غیر موجودگی میں سزا یافتہ تھے، تاہم گزشتہ برس شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد فیصلے کالعدم قرار دیے گئے۔ سیاسی منظرنامے میں تبدیلی کے بعد بی این پی کو انتخابات میں برتری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔