Business Recorder - Business & Finance

یونٹی فوڈز نے عامر شہزاد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا
یونٹی فوڈز لمیٹڈ نے قیادت میں تبدیلی کا منصوبہ بنایا ہے جس کے ذریعے مضبوط گورننس، استحکام اور طویل مدتی ویلیو تخلیق کے عزم کو دہرایا گیا، یہ عمل ولمارانٹرنیشنل  کی مکمل حمایت اور تعاون کے ساتھ انجام دیا جا رہا ہے۔

فرخ امین اب نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر اپنی خدمات انجام دیں گے اور انہوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے عہدے سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ وہ بورڈ میں بطور نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کمپنی کے ساتھ منسلک رہیں گے، جس سے یونٹی فوڈز کی تزویراتی سمت  اور ترقی کے سفر میں تسلسل اور ان کا مستقل تعاون یقینی رہے گا۔

23 دسمبر 2025 سے بورڈ کے موجودہ چیئرمین عامر شہزاد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ان کا تقرر کمپنی کی قیادت، گہرے ادارہ جاتی علم اور واضح سمت و توجہ کے ساتھ کمپنی کو اگلے مرحلے میں لے جانے کی صلاحیت پر بورڈ کے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔

قیادت کی تبدیلی سوچ سمجھ کر منصوبہ بندی کے ساتھ کی گئی ہے تاکہ تسلسل اور اسٹریٹجک رفتار کو برقرار رکھا جا سکے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025