Business Recorder - News

ٹیکس نادہندہ سے 2.65 ارب روپے وصول کر لیے گئے، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا کہ ایک اہم وصولی مہم کے دوران کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) لاہور نے ایک  ٹیکس نا دہندہ سے 2.646 ارب روپے وصول کیے جو ”اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔“

بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس قانون کی تعمیل کو مضبوط بنانے کے مقصد سے ایک نمایاں وصولی پیش رفت میں، سی ٹی او لاہور نے اپنی کارروائی کے ذریعے 2.646 ارب روپے کی وصولی کی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق یہ وصولی اس بقایا انکم ٹیکس سے متعلق ہے جو ایک ٹیکس دہندہ کے خلاف پیدا ہوئی تھی جو اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا، اور یہ رقم تشخیص کی کارروائی کی کامیاب تکمیل کے بعد وصول کی گئی۔“

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سی ٹی او لاہور نے نہ صرف ایک ہی کیس میں قابلِ ذکر رقم کا ٹیکس واجب الادا قرار دیا بلکہ تمام قانونی طریقہ کار کو پیشہ ورانہ انداز میں اور ٹیکس قوانین کی متعلقہ شقوں کے مطابق مکمل کر کے وصولی کو یقینی بنایا۔“

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق بورڈ مالی سال 2024-25 میں وصولی کے اقدامات کے ذریعے 874 ارب روپے وصول کرنے میں کامیاب رہا، جبکہ مالی سال 2023-24 میں یہ رقم 105 ارب روپے تھی۔

ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کے لیے وصولی کے اقدامات کے تحت 389 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا ہے۔