Business Recorder - Markets

کوہ نور ملز نے ایپرل ڈویژن میں تجارتی پیداوار کا آغاز کر دیا
کوہ نور ملز لمیٹڈ جو  پاکستانی ٹیکسٹائل برآمد کنندہ ہے نے اپنے اپریل ڈویژن میں تجارتی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب کمپنی اپریل صنعت میں اپنے دائرہ کار کو وسعت دینے اور مضبوط بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری نوٹس میں بتایا گیا کہ نئی مینوفیکچرنگ فیسلٹی تقریباً 16,000 مربع میٹر پر محیط ہے اور اس کی سالانہ پیداوار پانچ ملین سے زائد گارمنٹس ہے۔ اپنے پیداواری منصوبے کے تحت کمپنی 30 جون 2026 تک روزانہ فی شفٹ 5,000 گارمنٹس کی پیداوار کا ہدف رکھتی ہے۔

ایپرل یونٹ میں موجودہ افرادی قوت 480 سے زائد ملازمین پر مشتمل ہے اور پیداوار بڑھنے کے ساتھ مزید بھرتیاں متوقع ہیں۔

نوٹس کے مطابق مینوفیکچرنگ فیسلٹی جدید فیشن ریٹیل کاروبار کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدید سلائی، واشنگ اور فینشنگ لائنز سے لیس ہے، جو اعلیٰ معیار کی کیژول ویئر اور پرفارمنس گارمنٹس کی پیداوار ممکن بناتی ہیں۔

کمپنی کے اپنے ویونگ اور ڈائنگ ڈویژنز سے دستیاب کپڑے معیار کی مستقل مزاجی، مصنوعات کے معیار اور پائیداری کو یقینی بنائیں گے۔

انتظامیہ کا ماننا ہے کہ یہ فارورڈ انٹیگریشن “پراڈکٹ مکس میں قدر بڑھائے گی، صارفین کے شیئر میں اضافہ کرے گی اور کمپنی کی آمدنی اور مجموعی منافع میں قابلِ ذکر حصہ ڈالے گی۔

کوہ نور ملز لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے، جو 21 دسمبر 1987 کو پاکستان میں کمپنیز آرڈیننس 1984 (اب کمپنیز ایکٹ 2017) کے تحت رجسٹرڈ ہوئی۔

کمپنی بنیادی طور پر ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ کے کاروبارسے منسلک ہے، جس میں ویونگ، بلیچنگ، ڈائنگ، یارن، کپڑے اور دیگر خام کپاس یا مصنوعی ریشے سے بنی مصنوعات کی خرید و فروخت شامل ہے اور بجلی پیدا کرنے، فراہم کرنے کا کاروبار بھی کرتی ہے۔