Business Recorder - World

روس نے تازہ امن مذاکرات کے اختتام کے بعد کیو پر فضائی حملہ کیا ، یوکرینی فوج کا بیان
یوکرینی فوج نے  کہا ہے کہ روس نے کیو پر صبح سویرے ہوائی حملہ کیاہے، یہ حملہ امریکہ کی قیادت میں میامی میں ہونے والے امن مذاکرات کے چند دن بعد ہوا، جو اتوار کو ختم ہوئے تھے۔

کیو کی فوجی انتظامیہ نے ٹیلیگرام پر بتایا کہ فضائی  دفاعی افواج دارالحکومت کی فضا میں  خطرات سے نمٹنے  کے لیے  متحرک ہے  اور شہریوں سے کہا  ہے کہ وہ اشارے ملنے تک پناہ گاہوں میں رہیں۔

سرکاری ذرائع نے فوری طور پر ہلاکتوں یا نقصانات کی اطلاع نہیں دی جب کہ حملے کے مکمل دائرے کا فوری طور پر اندازہ نہیں لگایا جا سکاہے۔

ہفتے کے آخر میں میامی میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی اہلکاروں کے ساتھ یوکرینی اور یورپی وفود شریک ہوئے، جبکہ روسی نمائندوں سے علیحدہ رابطے بھی کیے گئے، تاکہ واشنگٹن یہ جانچ سکے کہ آیا روس کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے کوئی تصفیہ ممکن ہے یا نہیں۔