Business Recorder - Business & Finance

تنخواہ دار طبقے سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں 54.7 فیصد کا نمایاں اضافہ
تنخواہ دار طبقے سے حاصل ہونے والے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی (جنوری تا جون) کے دوران گزشتہ مالی سال (24-2023) کے اسی عرصے کے مقابلے میں 54.7 فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعداد و شمار کے مطابق تنخواہ دار طبقے نے مالی سال 25-2024 کی دوسری ششماہی کے دوران (انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 149 کے تحت) 214.2 ارب روپے ٹیکس جمع کرایا۔ ایف بی آر نے پیر کو چھ ماہ کی تاخیر کے بعد اپنی ششماہی رپورٹ (دوسری ششماہی 25-2024) جاری کی۔

ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 153 کے تحت معاہدوں سے حاصل ہونے والے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں اس عرصے کے دوران 39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 148 کے تحت درآمدات  پر وصول کیے جانے والے ودہولڈنگ ٹیکس میں جنوری تا جون (مالی سال 25-2024) کے دوران 10.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ایف بی آر کے مطابق، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 235 کے تحت ٹیلی فون اور موبائل فون کے استعمال پر وصول کیے جانے والے ودہولڈنگ ٹیکس میں جنوری تا جون (2024-25) کے دوران 24.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسی طرح، شق 236 کے تحت برآمدات سے  ودہولڈنگ ٹیکس میں جنوری تا جون 2024-25 کے دوران 23.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025