Business Recorder - Pakistan

وفاقی وزیر داخلہ کا پیشہ ور بھکاریوں کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا کہ پیشہ ور بھکاریوں یا نامکمل دستاویزات رکھنے والوں کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اس اقدام کا مقصد بیرونِ ملک قوم کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کو روکنا ہے۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ نے اعلان کیا کہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کیے جائیں گے۔

اس موقع پر وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔

محسن نقوی نے یقین دہانی کرواتے ہوئے واضح کیا کہ کسی بھی مسافر کو ٹھوس وجہ کے بغیر سفر کرنے سے نہیں روکا جائے گا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے وقار کو برقرار رکھنا اور مسافروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

دورے کے دوران  وزرا نے امیگریشن کائونٹرز پر جا کر عملے کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا اور مسافروں سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے امیگریشن کے مراحل سے متعلق آگاہی حاصل کی۔