Business Recorder - Pakistan

توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا سنادی گئی
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

آج نیوز کے مطابق ہفتے کو اسپیشل جج سینٹرل شاہ رُخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر الزام ہے کہ انہوں نے 2021 میں سعودی عرب کے دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے حاصل کردہ بلغاری جیولری سیٹ توشہ خانہ میں جمع نہیں کروایا اور اسے غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھا۔

ایف آئی اے کے ریکارڈ کے مطابق جیولری سیٹ کی کُل مالیت  7 کروڑ15 لاکھ روپے  سے زائد تھی۔ ملزمان نے پرائیویٹ فرم سے بلغاری سیٹ کی قیمت صرف 58 لاکھ روپے لگوائی۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں نے الزامات کی تردید کی ہے۔

نومبر میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی اس درخواست پر نوٹس جاری کیے تھے جس میں استدعا کی گئی تھی کہ ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکا جائے۔

توشہ خانہ ٹو کیس میں پی ٹی آئی کے بانی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کی سماعت جسٹس اِنعام امین منہاس کی سنگل بنچ نے کی۔

سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی  کے وکیل سلمان صفدر نے عدالت سے استدعا کی کہ ٹرائل کورٹ کو اس کیس میں حتمی فیصلہ سنانے سے روکا جائے۔ اس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لیں گے۔

سلمان صفدر نے دلیل دی کہ ان کے موکل کے خلاف توشہ خانہ کے (متعدد) کیسز فائل کیے گئے تھے اور اب توشہ خانہ-ٹو کا ٹرائل اپنے آخری مراحل میں ہے۔