Business Recorder - Markets

سپلائی کی توقعات کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی
جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور وہ مسلسل دوسرے ہفتے کمی کی جانب گامزن رہیں، کیونکہ ممکنہ سپلائی کی زیادتی اور روس، یوکرین امن معاہدے کے امکانات نے وینیزویلا کے تیل ٹینکروں کی ناکہ بندی سے پیدا ہونے والے تعطل کے خدشات کو متوازن کر دیا۔

برینٹ کروڈ فیوچرز 1105 جی ایم ٹی تک 3 سینٹ یا 0.05 فیصد اضافے کے ساتھ 59.85 ڈالر فی بیرل پر رہی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی ) کروڈ 3 سینٹ یا 0.05 فیصد کمی کے ساتھ 56.12 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔

ہفتہ وار بنیاد پر، برینٹ اورڈبلیو ٹی آئی  بینچ مارکس بالترتیب 2.1 فیصد اور 2.3 فیصد نیچے رہے۔

تجزیہ کاروں کی اکثریت آئندہ سال عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں اضافے (گلوٹ) کی پیش گوئی کر رہی ہے، جس کی وجہ اوپیک پلس کے پیدا کنندہ ممالک کے ساتھ ساتھ امریکا اور دیگر ممالک کی جانب سے پیداوار میں اضافہ ہے۔

سیکسو بینک کے کموڈیٹی اسٹریٹجی کے سربراہ اولے ہینسن نے کہا کہ ان سطحوں پر قیمتوں کا برقرار رہنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اس وقت مارکیٹ تیل سے بھری ہوئی ہے۔ کسی بھی ممکنہ تعطل سے نمٹنے کے لیے وافر مقدار میں تیل موجود ہے۔

آئی جی کے تجزیہ کار ٹونی سیکی مور کے مطابق، امریکا کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس ارادے پر عملدرآمد سے متعلق غیر یقینی صورتحال—جس کے تحت پابندیوں کی زد میں آنے والے ٹینکروں کو وینیزویلا میں داخل یا وہاں سے روانہ ہونے سے روکا جانا ہے—نے جغرافیائی سیاسی خطرات کے پریمیم کو محدود رکھا اور جمعہ کو تیل کی قیمتوں پر دباؤ ڈالا۔

وینیزویلا، جو عالمی تیل سپلائی کا تقریباً ایک فیصد پیدا کرتا ہے، نے جمعرات کو دو ایسے کارگو چین کے لیے روانہ کرنے کی اجازت دی جو پابندیوں کی زد میں نہیں تھے، تجزیہ کاروں کی اکثریت آئندہ سال عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں اضافے (گلوٹ) کی پیش گوئی کر رہی ہے، جس کی وجہ اوپیک پلس کے پیدا کنندہ ممالک کے ساتھ ساتھ امریکا اور دیگر ممالک کی جانب سے پیداوار میں اضافہ ہے۔

سیکسو بینک کے کموڈیٹی اسٹریٹجی کے سربراہ اولے ہینسن نے کہا کہ ان سطحوں پر قیمتوں کا برقرار رہنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اس وقت مارکیٹ تیل سے بھری ہوئی ہے۔ کسی بھی ممکنہ تعطل سے نمٹنے کے لیے وافر مقدار میں تیل موجود ہے۔

آئی جی کے تجزیہ کار ٹونی سیکی مور کے مطابق امریکا کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس ارادے پر عملدرآمد سے متعلق غیر یقینی صورتحال، جس کے تحت پابندیوں کی زد میں آنے والے ٹینکروں کو وینیزویلا میں داخل یا وہاں سے روانہ ہونے سے روکا جانا ہے—نے جغرافیائی سیاسی خطرات کے پریمیم کو محدود رکھا اور جمعہ کو تیل کی قیمتوں پر دباؤ ڈالا۔

وینیزویلا کی تیل برآمدی سرگرمیوں سے واقف دو ذرائع نے بتایا کہ  وینیزویلا، جو عالمی تیل سپلائی کا تقریباً ایک فیصد پیدا کرتا ہے، نے جمعرات کو دو ایسے کارگو چین کے لیے روانہ کرنے کی اجازت دی جو پابندیوں کی زد میں نہیں تھے۔