Business Recorder - Sports

دوسرا عالمی کپ 2026 سب کھیلوں پر سبقت لے جائیگا
میکسیکو، کینیڈا اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والا  تاریخ کا سب سے بڑا فٹبال ورلڈ کپ  سال 2026 کے کھیلوں کے شیڈول میں تمام  پرسبقت حاصل کرلے گا۔

سال کا آغاز فروری اور مارچ میں میلانو کورٹینا اولمپکس اور پیرا اولمپکس سے ہوگا، جو میزبان اٹلی کی سردیوں کے کھیلوں کی روایت کو اجاگر کریں گے۔ 41 سالہ ماہر کھلاڑی لنڈسے وون کی کامیاب واپسی، جو دسمبر میں سب سے بڑی عمر کی ورلڈ کپ فاتح بنیں، فروری کے کھیلوں کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوگی۔ پیرا اولمپکس 6 سے 15 مارچ تک منعقد ہوں گے۔

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، بھارت اور سری لنکا میں تقریباََ ونٹر گیمز کے ساتھ ہو گا لیکن توجہ جلد ہی فٹبال ورلڈ کپ پلے آف کی طرف جائے گی، جو جون 11 سے جولائی 19 تک 48 ممالک کے ساتھ کھیلا جائے گا، جس میں 104 میچز شامل ہوں گے۔

فٹبال فیڈریشن فیفا نے گزشتہ ہفتے صرف پہلے 24 گھنٹوں میں پانچ ملین ٹکٹ درخواستیں وصول کیں، جبکہ شائقین نے مہنگے ٹکٹوں پر احتجاج کیا۔

مئی کے آخر میں چیمپئنز لیگ کے فائنل کے بعد تمام توجہ ورلڈ کپ کی طرف مرکوز ہوگی اور دیگر کھیل جیسے فارمولا ون، ٹینس اور ٹور ڈی فرانس عارضی طور پر ثانوی ہو جائیں گے۔

چار دن بعد گلاسگو میں 23 جولائی سے کامن ویلتھ گیمز شروع ہوں گے اور ستمبر میں بوداپسٹ میں ایتھلیٹکس کے الٹی میٹ چیمپئن شپ کی پہلی ایڈیشن ہوگی۔