Business Recorder - World

جاپان نے ایٹمی صلاحیت کی تجویز کے بعد بھی جوہری ہتھیار نہ رکھنے کا عزم دہرادیا
جاپان نے کبھی بھی جوہری ہتھیار نہ رکھنے کے اپنے دہائیوں پرانے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے بعد ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار نے تجویز پیش کی تھی کہ ممکنہ حملہ آوروں کو روکنے کے لیے ملک کو انہیں حاصل کرنا چاہیے۔

چیف کیبی نیٹ سیکریٹری مینورو کیہارا نے کہا کہ جاپان کی جوہری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، تاہم اہلکار کے بیان پر تبصرہ کرنے یا اس کے مستقبل کے عہدے کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔اپوزیشن نے اہلکار کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جاپان میں عوام اور سیاسی حلقوں میں 3 غیر جوہری اصولوں یعنی جوہری ہتھیار  رکھنا،  ترقی دینا اور نہ ہی کسی کے ذریعے ملک میں جوہری ہتھیار آنے دینا میں نرمی کرنے کی بڑھتی خواہش دیکھی جا رہی ہے۔ امریکی سیکیورٹی ضمانتوں پر شکوک اور جوہری ہتھیار رکھنے والے پڑوسی ممالک چین، روس اور شمالی کوریا کے خطرات نے یہ بحث دوبارہ  چھیڑدی ہے۔

حکمران جماعت کے بعض قانون ساز چاہتے ہیں کہ امریکہ جاپان میں جوہری ہتھیار لانے کی اجازت دے ،تاکہ روک تھام مضبوط ہو۔ سابق وزراء اور ماہرین کہتے ہیں کہ یہ موقع سیکیورٹی پالیسی میں ممکنہ تبدیلی پر اتفاق رائے بنانے کا ہے۔

ہیروشیما اور ناگاساکی کی بمباری اور ملک کے امن پسند آئین کے باعث یہ موضوع حساس ہے، جبکہ چین کے ساتھ تعلقات کشیدہ رہنے کا خطرہ بھی موجود ہے۔