Business Recorder - Business & Finance

موبائل فون کی درآمدات 40.5 فیصد اضافے سے 801 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 40.51 فیصد اضافے سے 801.139 ملین ڈالر رہیں، گزشتہ سال کی اسی مدت میں درآمدات کا حجم 570.184 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا نومبر موبائل فونز کی درآمدات مالیت کے لحاظ سے 226.133 ارب روپے رہی جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 158.518 ارب روپے تھی، یہ  42.65 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

موبائل فون  کی درآمدات نومبر 2025 کے دوران 8.30 فیصد اضافےسے 156.565 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو اکتوبر 2025 میں 144.563 ملین ڈالر تھیں۔

موبائل کی درآمدات سالانہ بنیاد پر نومبر 2024 کے 149.378 ملین ڈالر کے مقابلے میں 4.81 فیصد کمی دیکھی گئی۔

گزشتہ مالی سال 2024-25 کے دوران 1.494 ارب ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے جو مالی سال 2023-24 میں 1.898 ارب ڈالر کے مقابلے میں 21.31 فیصد کمی ظاہر کرتے ہیں۔

روپے کے لحاظ سے مالی سال 2024-25 میں موبائل فونز کی مجموعی درآمدات کی مالیت 417.351 ارب روپے رہی جو پچھلے سال 2023-24 میں 535.690 ارب روپے کے مقابلے میں 22.09 فیصد کمی کی عکاسی کرتی ہے۔

پاکستان میں مجموعی ٹیلی کام درآمدات مالی سال 2024-25 میں 2.099 ارب ڈالر رہیں، جو پچھلے سال 2023-24 میں 2.366 ارب ڈالر کے مقابلے میں 11.30 فیصد کمی کی عکاسی کرتی ہیں۔

مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ پلانٹس نے کیلنڈر سال 2025 کے پہلے دس ماہ (جنوری تا اکتوبر) میں 25.11 ملین موبائل ہینڈ سیٹس تیار یا اسمبل کیے جبکہ تجارتی طور پر درآمد شدہ موبائل ہینڈ سیٹس کی تعداد صرف 1.7 ملین رہی۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2025 میں 2.33 ملین موبائل ہینڈ سیٹس تیار یا اسمبل کیے گئے جبکہ تجارتی طور پر درآمد شدہ ہینڈ سیٹس کی تعداد 0.2 ملین رہی۔

مقامی مینوفیکچرنگ/اسمبلنگ پلانٹس نے مجموعی طور پر 25.11 ملین موبائل ہینڈ سیٹس تیار یا اسمبل کیے جن میں 13.2 ملین اسمارٹ فونز اور 11.9 ملین ٹو جی فونز شامل ہیں۔مزید براں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق پاکستان نیٹ ورک پر 70 فیصد موبائل ڈیوائسز اسمارٹ فونز ہیں اور 30 فیصد  ٹو جی فونز ہیں۔