Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ
انٹربینک میں جمعرات کو  ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے280.26روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ  بدھ کو مقامی کرنسی 280.27 روپے  پر بند ہوئی تھی

عالمی سطح پر جمعرات کو امریکی ڈالر نے اپنی بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوطی برقرار رکھی کیونکہ مارکیٹس برطانیہ، یورپ اور جاپان میں مرکزی بینکوں کے فیصلوں کے پیش نظر پوزیشن لے رہی ہیں۔

برطانوی پاؤنڈ (اسٹرلنگ) بدستور دباؤ میں رہا کیونکہ برطانیہ میں مہنگائی میں غیر متوقع کمی نے بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرحِ سود میں کمی کے امکان کو تقویت دی۔

ادھر جاپانی ین نے گزشتہ سیشن کے نقصانات میں قدرے کمی کی جبکہ بینک آف جاپان کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں شرحِ سود کو تین دہائیوں کی بلند ترین سطح تک بڑھائے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔

ڈالر انڈیکس گزشتہ سیشن میں 0.2 فیصد اضافے کے بعد جمعرات کو تقریباً بغیر کسی تبدیلی کے 98.35 کی سطح پر رہا۔

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.2 فیصد مضبوط ہو کر 155.45 پر آ گیا، جس سے بدھ کو ہونے والی 0.6 فیصد کمی میں کمی واقع ہوئی۔

یورو 1.1743 ڈالر پر تقریباً مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ (اسٹرلنگ) بھی گزشتہ روز 0.4 فیصد کمی کے بعد 1.3373 ڈالر پر بغیر کسی بڑی تبدیلی کے برقرار رہا۔