Business Recorder - Sports

پاکستانی کھلاڑی بگ بیش کا پورا سیزن کھیلیں گے ، کرکٹ آسٹریلیا
کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستانی کرکٹرز جو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے سائن ہوئے ہیں وہ ٹورنامنٹ کے پورے دورانیے میں دستیاب رہیں گے، اگرچہ جنوری میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی آئی سیریز کا منصوبہ بھی ہے۔

سی اے کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرینبرگ نے کہا کہ خدشات ظاہر کیے گئے تھے کہ کئی پاکستانی کھلاڑی جن میں بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، شاداب خان، حارث رؤف اور حسن علی شامل ہیں انہیں حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی  ) کی طرف سے اعلان شدہ سری لنکا کے مختصر دورے کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔

تاہم ایڈلیڈ میں ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گرینبرگ نے کہا کہ سی اے  کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ یہ کھلاڑی اپنی بی بی ایل کی ذمہ داریاں مکمل کریں گے۔

انہوں نے کہا ہمیں بتایا گیا ہے کہ اگر وہ بی بی ایل  کے لیے سائن ہوئے ہیں تو وہ پورا بی بی ایل کھیلیں گے۔

گرینبرگ نے یہ بھی تصدیق کی کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کا پاکستان کا طے شدہ ٹی20 آئی دورہ بھی ہوگا، جس کی تاریخوں کا بعد میں اعلان کیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ سی اے  نے آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر پاکستان میں پری ٹور سیکیورٹی جائزہ لینے کے لیے نمائندے بھیجے ہیں۔

ایک علیحدہ اعلان میں گرینبرگ نے کہا کہ آسٹریلیا، بنگلہ دیش کی میزبانی میں ٹیسٹ میچز مکائی اور ڈارون میں کھیلے گا، جس کا شیڈول جنوری میں متوقع طور پر حتمی طور پر اعلان کیا جائے گا۔