Business Recorder - Business & Finance

ڈی ایچ پارٹنرز اور سائن کا داؤد لارنس پور میں انضمام
ڈی ایچ پارٹنرز لمیٹڈ (ڈی ایچ پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سائن لمیٹڈ (Cyan Limited) کے ساتھ ضم ہو کر ڈاؤڈ لارنس پور لمیٹڈ (ڈی ایل ایل) میں تبدیل ہو جائے گی اور یہ عمل عدالت سے منظور شدہ اسکیم آف آرینجمنٹ کے تحت ہوگا۔

ڈی ایچ پی ایل نے یہ پیشرفت منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو  ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کی۔

تجویز کردہ اسکیم کے تحت ضروری کارپوریٹ اور ریگولیٹری منظوریوں بشمول اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد، ڈاؤڈ لارنس پور لمیٹڈ (ڈی ایل ایل) ہی فہرست شدہ ادارہ ہوگا اور ضم ہونے کے بدلے میں ڈی ایچ پارٹنرز اور سائن کے شیئر ہولڈرز کو اپنے شیئرز جاری کرے گا۔

ڈی ایچ پارٹنرز کے شیئر ہولڈرز، سوائے ڈاؤڈ لارنس پور کے ڈی ایچ پی ایل کے ہر 100 عام شیئرز کے بدلے میں ڈی ایل ایل کے 4.7724 عام شیئرز حاصل کریں گے جبکہ سائن کے شیئر ہولڈرز کو ہر 100 عام شیئرز کے بدلے میں ڈی ایل ایل کے 7.2974 عام شیئرز جاری کیے جائیں گے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے یہ تبادلہ کے تباسب کو  ڈی ایچ پی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اس بنیاد پر منظور کیے ہیں کہ ڈی ایچ پی ایل، سائن اور ڈی ایل ایل کے 31 اکتوبر 2025 کو ختم ہونے والے عرصے کے آڈٹ شدہ خصوصی مالی بیانات، بیرونی آزاد  ویلیوورز کی جانب سے کی گئی غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں کا تعین اور اسکیم کے لیے کمپنیوں کی مشترکہ طور پر مقرر کردہ آزاد مالی مشیر کی جانب سے کی گئی حساب کتاب شامل ہیں۔

نوٹس کے مطابق مجوزہ انضمام کا مقصد بنیادی طور پر ملتی جلتی کاروباری سرگرمیوں میں مصروف اداروں کو ایک واحد لسٹڈ پلیٹ فارم میں یکجا کرنا ہے، جس سے ایک متحدہ حکمت عملی کی سمت اور عملیاتی ڈھانچہ ممکن ہو سکے گا۔

توقع ہے کہ یہ انضمام کمپنیوں کے باہم ملتے جلتے کاروباری ماڈلز کو ہم آہنگ کرے گا، بہتر ایکویٹی بیس اور اثاثوں کے زیادہ متنوع پول کے ذریعے باقی بچ جانے والی کمپنی کے بیلنس شیٹ کو مضبوط کرے گا، اور اس کی قرض لینے کی صلاحیت اور مالی لچک کو بہتر بنائے گا۔“

گورننس کے نظام، کنٹرولز اور فیصلہ سازی کے عمل کے انضمام سے نگرانی میں بہتری اور ایک زیادہ مؤثر گورننس فریم ورک کے قیام کی توقع ہے۔

انضمام سے دوہری کارروائیوں کے خاتمے، انتظامی اور ریگولیٹری اخراجات میں کمی، اور وسائل کے بہتر استعمال کے ذریعے لاگت کی بچت پیدا ہونے کی بھی توقع ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے مزید برآں سرمایہ کاری کی ہولڈنگز کو ایک واحد فہرست شدہ ادارے میں ضم کرنے سے سرمایہ کی مؤثر تقسیم، شیئر ہولڈرز کی بنیاد کو وسیع کرنے، اور مارکیٹ میں شفافیت اور گہرائی بڑھانے کی توقع ہے۔