Business Recorder - Business & Finance

سامبا بینک نے دی کنگڈم کنیکٹ کا افتتاح کر دیا
سامبا بینک لمیٹڈ پاکستان نے جناح ایونیو برانچ اسلام آباد میں  دی کنگڈم کنیکٹ سعودی بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ یہ اہم اقدام  پاکستان اور  سعودی عرب کے درمیان معاشی تعاون اور تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

افتتاحی تقریب میں اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے سیکریٹری جمیل قریشی، سعودی عرب کے ڈپٹی سفیر محمد صالح العلی، جوائنٹ سیکریٹری ایس آئی ایف سی ڈاکٹر عمر جہانگیر اور سعودی سفارت خانے کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس عبداللہ سلیمان الدویخ نے شرکت کی۔

تقریب کی میزبانی سامبا بینک کے قائم مقام صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر راشد جہانگیر نے بینک کی سینئر مینجمنٹ کے ہمراہ کی۔

کنگڈم کنیکٹ کو ون ونڈو بزنس سہولت مرکز کے طور پر قائم کیا گیا ہے، جہاں جدید کانفرنس سہولیات سے آراستہ میٹنگ رومز، بزنس ٹو بزنس روابط، سیکریٹریٹ سپورٹ اور متعلقہ سرکاری و ریگولیٹری اداروں کے ساتھ رابطہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

قیادت نے اس موقع پر کہا کہ یہ مرکز دونوں برادر ممالک کے درمیان کاروباری روابط کو آسان بنانے، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور معاشی تعاون کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔