Business Recorder - Pakistan

پاکستان میں 15 دسمبرسے آخری سات روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز ہوگا
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق 15 سے 21 دسمبر تک ملک بھر میں پولیو کے قطرے پلانے کی  2025 کی آخری مہم  چلائی جائیگی، جس میں 45 ملین سے زائد بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں 30 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 2024 میں 74 کیسز درج کیے گئے تھے۔ سب سے حالیہ کیس اس سال اکتوبر میں رپورٹ ہوا۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر  کے مطابق پنجاب میں 23 ملین سے زائد بچوں کو ویکسین دی جائے گی، سندھ میں 10.6 ملین سے زائد، خیبر پختونخوا میں تقریباً 7.2 ملین اور بلوچستان میں 2.6 ملین سے زائد بچوں کو پولیو ڈراپس پلائی جائیں گی۔

اسلام آباد میں تقریباً 460,000 بچوں کو ویکسین دی جائے گی، گلگت بلتستان میں 228,000 سے زائد اور آزاد جموں و کشمیر میں 760,000 سے زائد بچوں کو کور کیا جائے گا۔

ملک بھر میں 400,000 سے زائد مرد و خواتین پولیو ورکرز کو گھر گھر ویکسینیشن اور مقررہ ویکسینیشن پوائنٹس چلانے کے لیے تعینات کیا جائے گا۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر  نے زور دیا کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا قومی ذمہ داری ہے اور والدین سے اپیل کی کہ وہ پولیو ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ ملک کو پولیو فری مستقبل فراہم کیا جا سکے۔

والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو ویکسین ضرور لگوائیں۔