Business Recorder - Pakistan

پاک فوج کی اندرونی وبیرونی چیلنجز پر مکمل توجہ مرکوز ہے، فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاک فوج دشمن کی ہائبرڈ مہمات، انتہا پسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سمیت اندرونی اور بیرونی مسائل سے نمٹنے پرپوری توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر)  کے مطابق ان خیالات کا اظہارچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے گیریژنز ک کے دورے کے موقع پر کیا۔

دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے اعلی پیشہ ورانہ معیارات اور تیاری کی مجموعی حالت کو سراہتے ہوئے فیلڈ ٹریننگ مشق اور جدید تربیتی سہولت کا مشاہدہ کیا۔

تکنیکی موافقت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دور حاضر کی جنگی صورتحال میں فوری اقدامات، حالات سے متعلق آگاہی، بروقت فیصلے اور اہداف کو درست نشانہ بنانا ناگزیر ہے۔

افسروں اور جوانوں کے ساتھ بات چیت کے دوران فیلڈ مارشل نے سخت تربیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے قومی سلامتی کے لئے ان کے بلند حوصلے اور ثابت قدمی کو سراہا۔