Business Recorder - World

ٹرمپ نے ریاستی اے آئی قوانین پر قابو پانے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت  سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے، جس کا مقصد اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی ریاستی قوانین سازی کو قومی معیار کے تحت منظم کرنا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں بشمول ٹریژری سیکرٹری اسکاٹ بیسنٹ کے ہمراہ صحافیوں کو بتایا  کہ  ہم چاہتے ہیں کہ منظوری کا ایک مرکزی ذریعہ ہو۔

وائٹ ہاؤس کے اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس کے مطابق، اس آرڈر سے انتظامیہ کو سب سے زیادہ بھاری ریاستی قوانین کے خلاف اقدامات کرنے کے آلات ملیں گے تاہم انتظامیہ اے آئی اور بچوں کی حفاظت سے متعلق قوانین کے خلاف نہیں ہوگی۔

مصنوعی ذہانت  کی صنعت کے بڑے پلیئرز جن میں چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی، الفابیٹ کی گوگل ، میٹا پلیٹ فارمز  اور وینچر کیپیٹل فرم اینڈریسن ہورووٹز شامل ہیں، نے کہا ہے کہ  اے آئی صنعت کو ریاستوں کے بجائے وفاقی حکومت ریگولیٹ کرے۔

تاہم دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ریاستی رہنماؤں نے کہا ہے کہ انہیں AI کے لیے حفاظتی اقدامات طے کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، خاص طور پر جب کانگریس مسلسل ٹیکنالوجی صنعت کے لیے قوانین پاس کرنے میں ناکام رہی ہے۔

دوسری جانب دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ریاستی رہنماؤں نے کہا ہے کہ انہیں اے آئی کے لیے حفاظتی اقدامات طے کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، خاص طور پر جب کانگریس مسلسل ٹیکنالوجی صنعت کے قوانین پاس کرنے میں ناکام رہی ہے۔