Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا
انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 280.37 پر پہنچ گئی۔

یاد رہے کہ منگل کو مقامی کرنسی 280.40 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی سطح پر بدھ کو جاپانی ین رات کے دوران اچانک گراوٹ کے بعد کمزور دکھائی دیا، جس کی وجہ جاپان اور دیگر ممالک کے درمیان شرح سود کا وسیع فرق قرار دیا جا رہا ہے، تاہم توقع کی جارہی ہے کہ جاپان کا مرکزی بینک آئندہ ہفتے اپنی پالیسی سخت کرے گا۔

امریکی ڈالر بدھ کو عمومی طور پر مستحکم رہا جبکہ دیگر کرنسیاں اہم فیڈرل ریزرو پالیسی فیصلے کے پیش نظر زیادہ متحرک نہیں رہیں۔ سرمایہ کار شرح سود میں ممکنہ کمی پر شرط لگا رہے ہیں اور یہ ممکنہ طور پر سالوں کی سب سے متنازعہ میٹنگ ثابت ہوسکتی ہے۔

پچھلے سیشن میں 0.6 فیصد کمی کے بعد ین تقریباً مستحکم رہا۔

یورو کے مقابلے میں جاپانی ین بھی رات کے دوران تاریخی کم ترین سطح تک گرگیا اور بدھ کو اس سطح کے قریب مستحکم رہا۔ آسٹریلین ڈالر نے منگل کو ین کے مقابلے میں 0.8 فیصد کے اضافے کو برقرار رکھا۔

وسیع مارکیٹ میں سب کی نظریں فیڈرل ریزرو کے فیصلے پر مرکوز تھیں، جس میں متوقع ہے کہ شرح سود میں 25 بیس پوائنٹس کمی کی جائے گی۔ فیصلے سے پہلے یورو تقریباً مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.03 فیصد اضافے کے ساتھ 1.3301 ڈالر پر رہا۔ ڈالر انڈیکس 99.23 کی مضبوط سطح پر برقرار رہا۔

بدھ کو تیل کی قیمتیں، جو کرنسی کی برابری کے اہم اشاریے کے طور پر دیکھی جاتی ہیں، مستحکم رہیں، جبکہ پچھلے سیشن میں تقریباً 1 فیصد کمی ہوئی تھی۔ سرمایہ کار روس، یوکرین امن مذاکرات کی پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے تھے اور امریکی شرح سود کے فیصلے کا انتظار کر رہے تھے۔

برینٹ کروڈ کی قیمت عالمی معیاری وقت 2 بجے پر 2 سینٹ اضافے کے ساتھ 61.96 ڈالر فی بیرل رہی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 3 سینٹ بڑھ کر  58.28 ڈالر پر پہنچ گیا۔

بدھ کو ڈالر کے انٹر بینک مارکیٹ ریٹس:
قیمت خرید: 280.37 روپے
قیمت فروخت: 280.57 روپے