Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.40 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ منگل کو مقامی کرنسی 280.41 روپے پر بند ہوئی تھی۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پیر کو پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی ( ای ایف ایف ) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسلٹی ( آر ایس ایف ) کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی تقسیم کی منظوری دی۔ اس منظوری کے نتیجے میں تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی رقوم جاری ہو سکیں، جس میں سے 1 ارب ڈالر  ای ایف ایف  اور 200 ملین ڈالر  آر ایس ایف کے تحت دیئے گئے ہیں۔

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کے روز کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اہم جائزوں کی کامیاب تکمیل سے ظاہر ہوتا ہے کہ حالیہ تباہ کن سیلابوں کے باوجود ملک کی اقتصادی پوزیشن مضبوط اور لچکدار ہے۔

عالمی سطح پر جاپانی ین ایشیا میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران مستحکم رہا، جبکہ جاپان کے شمال مشرقی علاقے میں رات کے دوران آنے والے شدید 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سرمایہ کاروں میں محتاط رجحان بڑھ گیا جس نے فیڈرل ریزرو سمیت متعدد مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں سے قبل خطرے سے بچنے کے رویے کو مزید تقویت دی۔

زلزلے کے بعد جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر آخری بار 155.885 ین پر مستحکم رہا ۔

مارکیٹس مرکزی بینکوں کے فیصلوں کے ایک مصروف ہفتے کی تیاری کر رہی ہیں، جس میں اس ہفتے کے آخر میں ہونے والی فیڈرل ریزرو کی میٹنگ میں شرح سود میں کمی کی توقع کی جارہی ہے۔

امریکی ڈالر انڈیکس آخری بار 0.1 فیصد اضافے سے 99.092 پر رہا جو ایک ہفتے کی بلند ترین سطح سے تھوڑا کم ہے۔

بانڈ سرمایہ کار 2026 میں شرح سود میں کٹوتی کی توقعات کو کم کر رہے ہیں کیونکہ یہ شک بڑھ رہا ہے کہ فیڈ چیئر کے طور پر جیروم پاول کی آٹھ سالہ مدت مئی میں ختم ہونے کے بعد ان کی جگہ لینے کے لیے کیون ہیسیٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقع کے مطابق نرم رویہ اختیار کریں گے۔

اس کے باوجود، مارکیٹس کا ماننا ہے کہ اس ہفتے امریکی مرکزی بینک کی طرف سے پالیسی میں نرمی تقریباً یقینی ہے اور توجہ آنے والے سال کے لیے اقتصادی منظرنامے کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔

سی ایم ای گروپ کے فیڈ واچ ٹول کے مطابق فیڈ فنڈز فیوچرز میں 9-10 دسمبر کی فیڈ پالیسی میٹنگ میں 25 بیس پوائنٹس کمی کے امکان کو 87 فیصد ظاہر کیا گیا ہے۔

تیل کی قیمتیں، جو کرنسی کی برابری کے اہم اشارے کے طور پر دیکھی جاتی ہیں، منگل کو مستحکم رہیں، جبکہ پچھلے سیشن میں 2 فیصد کمی دیکھنے میں آئی تھی۔ سرمایہ کار روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ختم کرنے کے لیے جاری امن مذاکرات، فراوانی کی صورت حال اور امریکی سود کی شرح کے متوقع فیصلے پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں۔

برینٹ کرُڈ فیوچرز 3 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 62.52 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ( عالمی معیاری وقت ایک بج کر 17 منٹ پر )۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 4 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 58.92 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوئی۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی شرحِ تبادلہ (منگل):

قیمت خرید: 280.40 روپے

قیمت فروخت: 280.60 روپے