Business Recorder - Sports

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایشز سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی
آسٹریلیا نے  انگلینڈ کے خلاف ڈے نائٹ دوسرے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی اور ایشز سیریز میں خطرناک انداز میں 0-2 کی برتری قائم کرلی۔

مہمان ٹیم نے چوتھے روز 6-134 سے کھیل کا آغاز کیا، جب وہ 43 رنز سے پیچھے تھی، تاہم بین اسٹوکس (50) اور وِل جیکس (41) کی جارحانہ  اننگز نے 65 رنز کا ہدف دے دیا۔

آسٹریلیا نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا، جبکہ اسٹیو اسمتھ نے چھکا لگا کر میچ جتوایا۔ اس شکست نے اگلے میچ سے قبل انگلینڈ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جو 17 دسمبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔