Business Recorder - Business & Finance

ایف پی سی سی آئی نے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم سے مدد طلب کر لی
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر اور ملک کے معروف بزنس مین امان پراچہ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات کریں، تاکہ انہیں درپیش مسائل سے آگاہی حاصل  ، رکاوٹیں دور کی جا سکیں اور قومی معیشت کو مضبوط بنیاد فراہم کی جا سکے۔

انہوں نے تشویش ظاہر کی کہ بیوروکریسی ان میں سے کئی مسائل حل کرنے پر آمادہ نہیں اور بے شمار فائلیں اب بھی میزوں کے نیچے دب کر پڑی ہوئی ہیں۔

انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کے طور پر تعینات ہونے پر جنرل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں قومی ہیرو قرار دیا۔

امان پراچہ نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے بھارت کو شکست دے کر قوم کا وقار بلند کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کی کوششوں نے ملک کو دوبارہ درست سمت میں ڈالا اور ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں پاکستان کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025