Business Recorder - Pakistan

وزیر اعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) اور چیف آف ڈیفنس فورسز ( سی ڈی ایف ) مقرر کرنے کی منظوری دے دی اور حتمی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے۔ یہ بات جمعرات کو  ایوان وزیراعظم  سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔

صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر اگلے پانچ سال تک چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔

مزید برآں، وزیر اعظم نے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو سال کی توسیع کی بھی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق  یہ توسیع موجودہ 5 سالہ مدت مارچ 2026 کے بعد نافذ العمل ہوگی۔

سی ڈی ایف کا عہدہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم کیا گیا ہے، جو اب ختم شدہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ( سی جے سی ایس سی) کے چیئرمین کے عہدے کی جگہ لے گا، جو باضابطہ طور پر 27 نومبر کو ختم ہوا۔ جنرل (ریٹائرڈ) ساحر شمشاد مرزا پاکستان کے آخری سی جے سی ایس سی کے طور پر سبکدوش ہوئے۔

صدر آصف علی زرداری نے 15 نومبر کو آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بلز کی پارلیمانی منظوری کے بعد توثیق کی، جس سے مسلح افواج میں کمانڈ کے ڈھانچے کی نئی تعریف ممکن ہوئی۔

ترمیم شدہ قانون کے تحت  چیف آف آرمی اسٹاف بیک وقت چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر پانچ سالہ مدت کے لیے خدمات انجام دیں گے، اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدت نئے نوٹیفیکیشن کی تاریخ سے دوبارہ شروع ہوگی۔

اس ہفتے کے آغاز میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے  سی ڈی ایف کی تقرری کے نوٹیفیکیشن میں تاخیر کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمل جاری ہے اور اعلان جلد کیا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ سی ڈی ایف کے نوٹیفیکیشن کے حوالے سے ”غیر ضروری اور غیر ذمہ دارانہ قیاس آرائیاں“ ہو رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ”براہ کرم مطلع رہیں کہ عمل شروع ہو چکا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف جلد واپس آ رہے ہیں“ اور نوٹیفیکیشن ”وقت کے مقررہ دورانیے میں جاری کیا جائے گا“۔ وزیر دفاع نے زور دیا کہ ”کسی بھی قیاس آرائی کی گنجائش نہیں ہے“۔