Business Recorder - Business & Finance

سعودی عرب نے پاکستان کے پاس جمع کرائے گئے 3 ارب ڈالر کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی
جمعرات کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بیان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے سعودی عرب کی جانب سے 8 دسمبر 2025 کو میچور ہونے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت ایک سال مزید بڑھا دی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سعودی عرب کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد کے تسلسل کا حصہ ہے، جو پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنانے اور ملک کی اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہو گا۔“

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ابتدائی طور پر یہ 3 ارب ڈالر کا ڈپازٹ سال 2021 میں اسٹیٹ بینک کے پاس رکھا گیا تھا اور بعد میں اسے رول اوور کر دیا گیا۔

اس سے قبل اس ڈپازٹ میں پچھلے سال 5 دسمبر 2024 کو توسیع کی گئی تھی۔

یہ پیش رفت مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کے لیے ایک ریلیف ہے، جو 21 نومبر 2025 تک 14.56 بلین ڈالر پر پہنچ چکے ہیں۔