Business Recorder - Business & Finance

چینی وفد کا جی جی آئی پی کا دورہ ، قیمتی پتھروں کی صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ہوا رُوئی گوی شنگ کلچرل گروپ کے ڈونگ وے وے کی سربراہی میں  چینی وفد نے  جیولوجیکل اینڈ جیمولوجیکل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان (جی جی آئی پی) کا دورہ کیا۔ وفد میں لیو یِنگ بھی شامل تھیں۔

فروری 2025 میں جی جی آئی پی اور ہوا رُوئی گوی شنگ گروپ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے تھے، جس کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان قیمتی پتھروں اور جیڈ جیولری کی صنعت میں باہمی تعاون، استعداد کار میں اضافہ، ویلیو ایڈیشن، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دینا تھا۔

دورے کے دوران چینی وفد نے جی جی آئی پی کے مختلف شعبوں لیپیڈری یونٹ، جیمولوجی سیکشن اور جیولری ٹریننگ یونٹ کا معائنہ کیا۔ وفد نے تربیتی سہولیات، جدید ٹیسٹنگ آلات اور پاکستان کے جیم اسٹون سیکٹر میں ہنرمندی بڑھانے کے جاری پروگراموں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ڈونگ وے وے نے جی جی آئی پی کی ویلیو ایڈیشن اور پروفیشنل ٹریننگ کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہا اور موجودہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے مستقبل کے مشترکہ منصوبوں کے لیے تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بھی زور دیا۔

دورہ دونوں فریقوں کی اس یقین دہانی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ وہ قیمتی پتھروں اور جیڈ جیولری کی صنعت کی ترقی و جدت کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔