Business Recorder - World

فرانسسی صدر کی کاروباری وفد کے ہمراہ شی جن پنگ سے ملاقات
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعرات کو بیجنگ میں چینی رہنما شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس کا مقصد تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے، جبکہ یورپی یونین اپنے تجارتی قوانین کو سخت کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

ایمانوئل میکرون کے ساتھ ایک بڑا کاروباری وفد بھی موجود ہے، جو ان کے چوتھے سرکاری دورے کے دوران چین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں مدد کرے گا۔

ایمانوئل میکرون جمعہ کو سیشوان صوبے کے جنوب مغربی شہر چنگدو کا دورہ کریں گے، جہاں شی جن پنگ بھی ان کے ساتھ ہوں گے، جو غیر معمولی اعزاز ہے کیونکہ چینی صدر عام طور پر دارالحکومت کے باہر وزرا یا رہنماؤں کے ساتھ نہیں جاتے۔ تاہم، توقع نہیں کی جا رہی کہ شی جن پنگ کسی طویل المدتی ایئر بس آرڈر یا یورپی برانڈی درآمدات پر عائد ڈیوٹیوں میں چھوٹ کی منظوری دیں گے، جن میں سے 99 فیصد فرانسیس سے آتی ہیں۔

بیجنگ یورپ کے ساتھ برقی گاڑیوں کے شعبے میں پیدا ہونے والے تجارتی تنازعات کو کم کرنا چاہتا ہے، لیکن  500 جہازوں کے ایئر بس آرڈر کی منظوری سے امریکہ اور یورپ کے ساتھ اپنی تجارتی پوزیشن کمزور ہو سکتی ہے۔

ایمانوئل میکرون نے ماضی میں چین کے ساتھ تعلقات میں یورپی یکجہتی کو اجاگر کرنے کی کوشش کی، جبکہ بیجنگ کو ناراض کیے بغیر کاروباری مفادات کو محفوظ رکھا۔ ایئر بس، بی این پی پریباس، شنیڈر، الستوم اور فرانسیسی ڈیری اور پولٹری صنعت کے رہنما بھی میکرون کے ساتھ ہیں، جو ملاقات کے بعد شی جن پنگ کے ساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کریں گے۔

چین فرانس کا ساتواں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، جو ہر سال تقریباً 35 ارب ڈالر کی مصنوعات خریدتا ہے، جن میں 10 فیصد مصنوعات کاسمیٹکس کی ہیں، جبکہ ہوائی جہاز کے پرزے اور الکحل بھی اہم برآمدات میں شامل ہیں۔

فرانس کی طرف سے چینی مصنوعات کی خریداری تقریباً 45 ارب ڈالر کی ہے، جن میں زیادہ تر سستی آن لائن اشیاء شامل ہیں۔